جمعہ 19 اپریل 2024

وزیراعظم عمران خان نے یونیورسٹی آف حافظ آباد کا سنگ بنیاد رکھ دیاہے اور اس وقت وہ جلسہ گاہ میں موجود ہیں

وزیراعظم عمران خان نے یونیورسٹی آف حافظ آباد کا سنگ بنیاد رکھ دیاہے اور اس وقت وہ جلسہ گاہ میں موجود ہیں

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ عمران خان نے حافظ آباد جاتے ہوئے پہلے
پاکپتن میں بابافرید گنج شکر ؒ کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر
چڑھائی جس کے بعد وہ واپس حافظ آ ئے ۔عمران خان جلسے سے خطاب بھی کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج دورہ حافظ آباد پر ہیں جبکہ
وزیراعلیٰ عثمان بزدار بھی ان کے ہمراہ ہیں ، عمران خان اپنے دورہ حافظ
آباد کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے جبکہ اس سے قبل
انہوں نے یورنیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیاہے ۔

Facebook Comments