جمعہ 29 مارچ 2024

ہائی پروفائل شخصیات کی سیکیورٹی کے پیش نظر پاکستانی عوام اکثر و بیشتر پابندیوں کا شکار رہتی ہے

ہائی پروفائل شخصیات کی سیکیورٹی کے پیش نظر پاکستانی عوام اکثر و بیشتر پابندیوں کا شکار رہتی ہے

ہائی پروفائل شخصیات کی سیکیورٹی کے پیش نظر پاکستانی عوام اکثر و بیشتر
پابندیوں کا شکار رہتی ہے اور سیکیورٹی سٹاف عوام کو اپنے نمائندوں یا
حکمرانوں کے قریب ہی نہیں بھٹکنے دیتا ، ایسا ہی کچھ  اس وقت ہوا جب صدر
مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو تکے کھانے کا شوق ہوا تو سیکیورٹی سٹاف نے پورا
بازار بند کروادیا بلکہ شہریوں کا ایک جھنڈ بھی اکٹھا روکے رکھا جس کی
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

Facebook Comments