ھفتہ 20 اپریل 2024

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے فیاض الحسن چوہان کو جیل خانہ جات کا قلمدان ملنے پر اُنہیں مبارکباد دی

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے فیاض الحسن چوہان کو جیل خانہ جات کا قلمدان ملنے پر اُنہیں مبارکباد دی

میڈیا اطلاعا ت کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات ہوئی، اس دوران فیاض چوہان نے
مولانا طارق جمیل سے اُن کی خیریت اور صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ملاقات
میں مولانا طارق جمیل نےاسلام میں قیدیوں کےحقوق اور ریاست کے فرائض کی
بابت نصیحت کی۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلام تمام قیدیوں کو عزت نفس، تعلیم، ذہنی و جسمانی صحت، مذہبی آزادی دیتا ہے۔

Facebook Comments