جمعہ 19 اپریل 2024

برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ کو اپنی نئی فلم کیلئے لندن میں مقیم پاکستانی کی تلاش ہے

برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ کو اپنی نئی فلم کیلئے لندن میں مقیم پاکستانی کی تلاش ہے

برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ کو اپنی نئی فلم کیلئے لندن میں
مقیم پاکستانی کی تلاش ہے جو کپڑے سلائی کرنا جانتا ہو، جمائما نے آسامی 
کا ایک نوٹس اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا، جس کے مطابق انہیں ایک برطانوی
پاکستانی کی تلاش ہے۔

انہوں نے لکھا کہ ’فیچر فلم کیلئے جدید فیشن
کے ملبوسات بنانے کیلئے ایک لندن میں مقیم برطانوی پاکستانی کی تلاش ہے,
اس کے پاس سلائی اور کمپیوٹر کی مہارت اور ڈرائیور کا لائسنس ہونا ضروری
ہے۔‘

Facebook Comments