جمعرات 25 اپریل 2024

گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور ے جلسے کے دوران سٹیج کا ایک حصہ گر گیا

گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور ے جلسے کے دوران سٹیج کا ایک حصہ گر گیا

گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور ے جلسے کے دوران سٹیج کا ایک حصہ گر گیا۔گانچھے
میں وفاقی وزیر علی امین جلسہ کررہے تھے جس کے دوران اسٹیج کا ایک حصہ گر
گیا اور اسٹیج پر موجود مقرریں اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے۔بعد ازاں اپنے
خطاب میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا کہ یہاں کے لوگوں ضلع چاہیے
تو ووٹ دیں اور جتنے ضلع چاہئیں لے لیں۔انہوں نے کہا کہ گلگت کے عوام پی ٹی
آئی کے نمائندے کو ووٹ دیں، عمران خان کو الیکشن میں کامیاب کرائیں۔

Facebook Comments