منگل 23 اپریل 2024

برطانیہ میں کورونا سے 50000 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوکر موت کے منہ میں جا پہنچے ۔

برطانیہ میں کورونا سے  50000  افراد کورونا وائرس کا شکار ہوکر موت کے منہ میں جا پہنچے ۔

برطانیہ میں کورونا سے  50000  افراد کورونا وائرس کا شکار ہوکر موت کے منہ میں جا پہنچے ۔ برطانیہ
یورپ کا پہلا ملک بن گیا ہے  جس  کے 50،000  لوگ   کورونا وائرس  کا شکار
ہو  کر فوت ہو چکے ہیں۔ سرکاری عدد و شمار کے مطابق یہ بات سامنے آئی
ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر  595 افراد فوت ہوۓ ۔وزیر اعظم بورس
جانسن نے کہا کہ ویکسین کی امید کی  جا رہی ہے مگر ابھی ہم اس کے خلاف جنگ
لڑ رہے ہیں ۔ ابھی ہم نے بہت کچھ کرتا ہے ۔انہوں نے کہا: ” کسی بھی ایک
انسان کا مرنا لمحہ فکریہ ہے اور  ایک غم ناک صورت حال ہے۔

Facebook Comments