جمعہ 19 اپریل 2024

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی کار موٹروے پر حادثے کا شکار ہو گئی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی کار موٹروے پر حادثے کا شکار ہو گئی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی  90 ہزار پائونڈ کی مرسڈیز کار موٹروے پر حادثے کا شکار ہو گئی۔

موسم
کی خرابی کے سبب درست دکھائی نہ دینے کے باعث عامر خان کی کار سائیڈ
بیرئیر سے ٹکرا گئی۔باکسر عامر خان کا کار حادثے سے متعلق کہنا ہے کہ
والدین اور چاہنے والوں کی دعاو¿ں سے ہم سب خیریت سے ہیں، کسی بھی بڑے زخم
سے محفوظ رہا،  گاڑی نے روڈ چھوڑ ا اور ڈیوائیڈر سے ٹکرائی ۔

عامر
خان نے ہفتے کی رات کو 12 اور 13 جنکشن کے درمیان ہونیوالے حادثے کی
تصاویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ گاڑی کو فرنٹ اور بیک سے نقصان ہوا۔

Facebook Comments