جمعہ 29 مارچ 2024

وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کافیصلہ کیاہے

وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کافیصلہ کیاہے
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس
ہوا،اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال اور اقدامات کاجائزہ
لیاگیا،وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے
کافیصلہ کیاہے،اجلاس کے بعدوزیراعظم عمران خان قوم سے اظہارخیال کریں گے ۔وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کافیصلہ کیاہے۔

Facebook Comments