جمعرات 25 اپریل 2024

بلوچستان میں آج کورونا کے 14 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی، محکمہ صحت

بلوچستان میں آج کورونا کے 14 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی، محکمہ صحت

بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے 437 ٹیسٹ کیے گئے۔ 

کوئٹہ سے صوبائی محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 14 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ 

محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ بلوچستان میں کورونا کے کیسز کی تعداد 16
ہزار407 ہوگئی ہے۔ صوبے میں کورونا کے مزید 35 مریض صحتیاب ہوئے۔  صوبے میں
کورونا سےصحت یاب افراد کی تعداد 15 ہزار 852 ہوگئی۔

Facebook Comments