ھفتہ 20 اپریل 2024

پی ایس ایل 5 کےفائنل کی دونوں ٹیمیں متوازن ہیں، سہیل اختر

پی ایس ایل 5 کےفائنل کی دونوں ٹیمیں متوازن ہیں، سہیل اختر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پہلی بار فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل
کرنے والی لاہور قلندر ز کی ٹیم کے کپتان سہیل اختر نے دونوں ٹیموں کو
متوازن قرار دے دیا۔

کراچی میں فائنل سے قبل ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران سہیل اختر نے ٹیم کی عمدہ پرفارمنس کے حوالے سے ایک راز بھی پردہ اٹھادیا۔

انہوں نے کہا کہ ٹیم میں شامل محمد حفیظ بہت ہی سینئر کھلاڑی ہیں، دوران
میچ اُن سے مشورے کرتا رہتا ہوں لیکن آخری فیصلہ میرا ہی ہوتا ہے۔

Facebook Comments