منگل 16 اپریل 2024

25 سالہ تاریخ رکھنے والی ایک بڑی ہوائی کمپنی ”ایزی جٹ “نے اپنے پہلے سالانہ نقصان کا اعلان کیا ہے

25 سالہ تاریخ رکھنے والی ایک بڑی ہوائی کمپنی ”ایزی جٹ “نے اپنے پہلے سالانہ نقصان کا اعلان کیا ہے

25 سالہ تاریخ رکھنے والی ایک بڑی ہوائی کمپنی ”ایزی جٹ “نے اپنے پہلے
سالانہ نقصان کا اعلان کیا ہے کیونکہ کورونا وائرس نے ایئرلائنز بزنس کو
بھی بری طرح متاثر کیا۔

تفصیلات کے مطابق ائرلائن نے 30 ستمبر تک
ایک سال میں 1.27 بلین ڈالر کا نقصان اٹھایا کیونکہ کرونا وائرس کی وجہ سے
کوئی بھی آمدنی نہ ہوسکی۔ ایزی جیٹ نے مزید کہا کہ انہیں یہ لگتا ہے کہ
معاملات کو معمول پر آنے تک وہ صرف 20 فیصد پرواز کر سکیں گے۔

لاک
ڈاو¿ن اور پابندیوں سے مسافروں کی تعداد کم ہونے پر وبائی بیماری نے ایئر
لائنز کو سخت متاثر کیا ہے۔تاہم ، ایزی جیٹ نے کوویڈ – 19 ویکسین کے آنے کی
خبر کو خوش آئند قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ہمیں امید ہے پاکستان آنے کے
بعد معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوجائیں گے اور ہمارے کاروبار بھی بہتر
ہوں گے۔

Facebook Comments