جمعرات 25 اپریل 2024

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

آل
پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 100 روپے
کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 12 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونا 84
روپے کی کمی سے 96 ہزار 450 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں
سونے کی قیمت میں ایک ڈالر اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت
1889 ڈالر ہوگئی ہے۔

Facebook Comments