منگل 23 اپریل 2024

جو بھی والدین بچے کی پیدائش پر یہ کام نہیں کریں گے انہیں پیدائشی سرٹیفکیٹ جاری نہیں ہو گا

جو بھی والدین بچے کی پیدائش پر یہ کام نہیں کریں گے انہیں پیدائشی سرٹیفکیٹ جاری نہیں ہو گا

تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی طرف سے تمام سرکاری
ہسپتالوں کو احکامات جارکر دیئے گئے ہیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہناتھا کہ
ہسپتال انتظامیہ حفاظتی ٹیکوں کے بعد والدین کو برتھ سرٹیفکیٹ جاری کرے ۔
ایمیونائزیشن پراسیس کو مانیٹر کرنے کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی ہے اور
نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے ، کمیٹی 17 سے 25 نومبر تک ٹیچنگ ہسپتالوں
میں جا کر چیک کرے گی ۔

Facebook Comments