جمعہ 19 اپریل 2024

بزدار حکومت نےلاہور میں ایسی یونیورسٹی بنانے کی منظوری دے دی کہ بڑا مسئلہ حل ہو جائے گا

بزدار حکومت نےلاہور میں ایسی یونیورسٹی بنانے کی منظوری دے دی کہ بڑا مسئلہ حل ہو جائے گا

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب کی تقریبا 48 فیصد آبادی 18سال سے کم عمر ہےلیکن ہماری یونیورسٹیوں میں متعلقہ شعبوں میں سپیشلائزیشن کی سیٹیں نہ ہونے کے برابر ہیں، ہم نے لاہور میں  یونیورسٹی آف چلڈرن ہیلتھ سائسنسز  بنانے کی منظوری دی ہے، جس کے ساتھ پنجاب بھر میں بننے والے مدر اور چائلڈ کئیر ہسپتالوں کو منسلک کیا جائے گا۔

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے لاہور میں ‘یونیورسٹی آف چلڈرن ہیلتھ سائسنسز’ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔

Facebook Comments