جمعہ 29 مارچ 2024

لاہور قلندرز کے کپتان نے شکست وجہ بتا دی

لاہور قلندرز کے کپتان نے شکست وجہ بتا دی

کراچی (دھرتی نیوز) پاکستان سپر لیگ فائیو کے فائنل میں کراچی کنگز سے شکست کے بعد لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کراچی کنگز کو شاندار کامیابی پر مباکباد دے دی ۔میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری اوپننگ اچھی تھی لیکن پر ایک دم وکٹیں گریں جس کی وجہ سے ہم 15سے 20رنز شارٹ رہے اور ہمیں شکست ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ ٹورنا منٹ میں جس طرح سے لاہور قلندرز نے پرفارم کیا ،میں اپنی ٹیم سے مطمئن ہوں ۔سہیل اختر کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز کی کپتانی ملنا خوش قسمتی تھی ،سینئر کھلاڑیوں نے بہت ساتھ دیا ۔

Facebook Comments