جمعہ 26 اپریل 2024

تحریک لبیک کے کارکنان مختلف شہروں سے لاہور کی طرف چل پڑے

تحریک لبیک کے کارکنان مختلف شہروں سے لاہور کی طرف چل پڑے

لاہور (دھرتی نیوز) تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے ہیں اور ان کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے مختلف شہروں سے تحریک لبیک کے کارکنان جی ٹی روڈ اور موٹروے کے ذریعے لاہور کی طرف چل پڑے ہیں۔

لاہور کے انتظامی حکام نے کہا ہے کہ اب سے یتیم خانہ چوک  اور لاہور کے تمام داخلی مقامات پر ٹریفک جام ہونے کا خدشہ ہے اور لاہور میں سفر کرتے ہوئے اپنے شیڈول کا خیال رکھیں یا پھر متبادل روٹ اختیار کریں۔

Facebook Comments