بدہ 24 اپریل 2024

انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر کی قدر 2 روپے 56 پیسے بڑھی ہے۔

انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر کی قدر 2 روپے 56 پیسے بڑھی ہے۔

انٹرنیشنل ڈیسک(دھرتی نیوز) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہی،
کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 11 پیسے
مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 160 روپے 72 پیسے ہے۔

انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر کی قدر 2 روپے 56 پیسے بڑھی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 161 روپے برقرار ہے۔

Facebook Comments