جمعہ 29 مارچ 2024

سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

کراچی (دھرتی نیوز ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے
لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی
کمیٹی نے ریٹ 7 فیصد پر برقرار کھا ہے۔

دھرتی نیوزکے مطابق سٹیٹ بینک حکام نے بتایا کہ
مالی سال 2021 میں منہگائی کی شرح 7 سے 9 فیصد رہنے کا امکان ہے،معاشی نمو
رواں مالی سال میں 2 فیصد سے زائد رہنے کی توقعات ہیں،کرنٹ اکاﺅنٹ 4 ماہ سے
سرپلس ہے، ڈسکاؤنٹ ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔حکام کا کہنا
تھاکہ معاشی اعداد و شمار میں بہتری آئی ہے،برآمدات میں بھی بہتری آرہی ہے۔

یادرہے کہ کورونا وبا ء کی ابتدا سے اب تک سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں سوا 6 فیصد کمی کی گئی تھی۔

Facebook Comments