جمعہ 29 مارچ 2024

چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ

چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ

اسلام آباد(دھرتی نیوز)چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری نے کہاہے
کہ 90 روز میں پی ٹی وی کو بحال کروں گا،پی ٹی وی یونین کے ساتھ معاملات
پیار محبت سے حل کرونگا۔

دھرتی نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری نے میڈیا سے
گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ڈرامے میری ترجیحات میں شامل ہیں،پاکستان ٹیلی وژن
کے مزاحیہ پروگرام اس کی پہچان تھے،پی ٹی وی کی کھوئی پہچان کو واپس لاﺅں
گا،ان کاکہناہے کہ مستقل ملازمین سے ہی پی ٹی وی کوچلاناہے ،پی ٹی وی
کنٹریکٹ ازم بلاجواز ہے ۔

نعیم بخاری نے کہاکہ پی ٹی وی ریاست
کاچینل ہے،پی ٹی وی پر اپوزیشن کووقت دیا جائے ،ریاستی چینل سے حکومت کے
کاموں کو دکھائیں گے، بلین درخت لگے ہیں وہ کہاں لگے ہیں، عوام کو دکھانا
بھی ضروری ہے، ترقیاتی کام ملک میں جہاں کہیں بھی ہوئے وہ بھی لوگوں کو
دکھانا ہے۔

Facebook Comments