بدہ 24 اپریل 2024

اگر کوئی سیل نگل لے تو کیا نقصان ہوسکتا ہے؟

اگر کوئی سیل نگل لے تو کیا نقصان ہوسکتا ہے؟

گھڑیوں، کھلونوں اور دیگر عام چیزوں میں استعمال ہونے والی بیٹریاں یا عرف عام سیل اگر کوئی نگل لے تو کیا ہوگا؟

کم از کم ایک شخص کو پیش آنے والے واقعے سے عندیہ ملتا ہے کہ اس کا انجام کچھ زیادہ اچھا نہیں ہوگا بلکہ ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کا چکر بھی لگ سکتا ہے۔

طبی جریدے جرنل اینالز آف انٹرنل میڈیسین میں شائع کیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک شخص کو ہسپتال کے ایمرجنسی میں پہنچایا گیا تو ڈاکٹروں کو لگا کہ وہ ہارٹ اٹیک کا شکار ہے۔

Facebook Comments