بدہ 24 اپریل 2024

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اب گلوکار و اداکار گوہر ممتاز کے ساتھ فلم ’ابھی‘ میں نظر آئیں گی

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اب گلوکار و اداکار گوہر ممتاز کے ساتھ فلم ’ابھی‘ میں نظر آئیں گی

پاکستانی(دھرتی نیوز) اداکارہ کبریٰ خان اب گلوکار و اداکار گوہر ممتاز کے ساتھ فلم ’ابھی‘ میں نظر آئیں گی۔

فلم کی کاسٹ میں اداکار سلیم شیخ، عثمان پیرزادہ، محمود اسلم، احتشام الدین، یاسرہ رضوی، حنا بیات اور آصف رضا میر شامل ہیں۔ابھی کی ہدایت اسد ملک دے رہے ہیں اور یہ فلم برطانیہ کی ایک بین
الاقوامی ڈینئل جونز پروڈکشن کے بینر تلے بنائی جارہی ہے جو پاکستان میں
اپنے پہلے وینچر کے لیے تیار ہے۔

دھرتی نیوز کے مطابق فلم کی کہانی گوہر ممتاز نے شعیب ربانی کے ساتھ خود لکھی ہے۔ابھی نامی رومانوی تھرلر فلم کی شوٹنگ کشمیر کے خوبصورت مقامات پر جاری ہے
اور اس کی کہانی قوم پرستی (nationalism) کے گرد گھومتی ہے۔

Facebook Comments