جمعہ 29 مارچ 2024

ڈیٹا محفوظ کرنیوالا دنیا کا سے چھوٹا آلہ

انٹرنیشنل ڈیسک(دھرتی نیوز) ٹیکساس یونیورسٹی کے ماہرین نے ڈیٹا محفوظ کرنے والا دنیا کا سب سے
چھوٹا آلہ ایجاد کرلیا ہے جس کی جسامت ایک نینومیٹر کے برابر ہے۔

سائنسدانوں نے اسے ’’ایٹم رِسٹر‘‘ کا نام دیا ہے یعنی یہ ایک ایسا ٹرانسسٹر ہے جو ایٹمی پیمانے پر ڈیٹا محفوظ کرتا ہے ۔

یہ آلہ ایٹموں کی حرکت سے کام کرتا ہے اور اس کی بدولت نہایت چھوٹے میموری آلات میں معلومات اور ڈیٹا کا ایک انبار رکھا جاسکے گا۔

ٹیکساس یونیورسٹی کے ماہرین نے ڈیٹا محفوظ کرنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا
آلہ ایجاد کرلیا ہے جس کی جسامت ایک نینومیٹر کے برابر ہے۔

سائنسدانوں نے اسے ’’ایٹم رِسٹر‘‘ کا نام دیا ہے یعنی یہ ایک ایسا ٹرانسسٹر ہے جو ایٹمی پیمانے پر ڈیٹا محفوظ کرتا ہے ۔

یہ آلہ ایٹموں کی حرکت سے کام کرتا ہے اور اس کی بدولت نہایت چھوٹے میموری آلات میں معلومات اور ڈیٹا کا ایک انبار رکھا جاسکے گا۔

دھرتی نیوز کے مطابق ٹیکساس یونیورسٹی کے ماہرین نے ڈیٹا محفوظ کرنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا
آلہ ایجاد کرلیا ہے جس کی جسامت ایک نینومیٹر کے برابر ہے۔

سائنسدانوں نے اسے ’’ایٹم رِسٹر‘‘ کا نام دیا ہے یعنی یہ ایک ایسا ٹرانسسٹر ہے جو ایٹمی پیمانے پر ڈیٹا محفوظ کرتا ہے ۔

Facebook Comments