بدہ 24 اپریل 2024

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی اصل تصاویر سامنے آگئیں

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی اصل تصاویر سامنے آگئیں

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تصاویر سامنے آگئیں۔

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی جس میں دونوں خاندانوں کے افراد کے علاوہ قریبی دوست احباب شریک ہوئے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تقریب میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ وہ کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے آئسولیشن میں ہیں۔

Facebook Comments