بدہ 17 اپریل 2024

تناؤ سے چھٹکارے کیلئے خوبصورت چڑیوں سے بھرا پارک

تناؤ سے چھٹکارے کیلئے خوبصورت چڑیوں سے بھرا پارک

انٹرنیشنل ڈیسک(دھرتی نیوز) کولمبیامیں رنگ برنگی خوبصورت چڑیوں سے بھرا پارک بنادیا گیا۔زندگی کے تناؤ سے چھٹکارا پائیں، پرندوں کی چہچہاہٹ میں من لگائیں اور اس
ضمن میں کولمبیا کے شہر بگوٹا میں رنگ رنگ کے humming bird سے بھرا پارک
بنا دیا گیا ہے۔قدرت کی خوبصورت تخلیق کی سُریلی آوازوں نے یہاں آنے والے ہر ایک شخص کو اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔

Facebook Comments