ھفتہ 20 اپریل 2024

وہ عام عادت جو جان لیوا امراض کا باعث بن جائے

وہ عام عادت جو جان لیوا امراض کا باعث بن جائے

زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا درمیانی عمر میں موت کا خطرہ بڑھا سکتا ہے مگر اس سے بچنا بہت آسان ہے، بس جسمانی سرگرمیوں کو بڑھانا چاہیے۔

یہ بات عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری گائیڈلائنز میں بتائی گئی۔

جریدے برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسین میں شائع گائیڈلائنز میں کہا گیا کہ ہر قسم کی جسمانی سرگرمیاں طویل المعیاد بنیادوں پر اچھی صحت کے لیے مفید ہے۔

Facebook Comments