جمعہ 19 اپریل 2024

واٹس ایپ میں چند بہترین فیچرز متعارف کرادیئے گئے

واٹس ایپ میں چند بہترین فیچرز متعارف کرادیئے گئے

واٹس ایپ کی جانب سے دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن میں چند نئے اضافے کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں سب سے نمایاں ایک نیا وال پیپر فیچر ہے۔

اس فیچر کے تحت صارف ہر چیٹ کے بیک گراؤنڈ میں مختلف تصاویر کا استعمال کرسکے گا۔

یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ لگ بھگ ہر ایک ہی واٹس ایپ پر کچھ لوگوں سے زیادہ رابطے میں رہتا ہے اور دیگر سے بات چیت بہت کم ہوتی ہے۔

Facebook Comments