جمعہ 19 اپریل 2024

28 سال ماں کی قید میں رہنے والے شخص کو بالآخر 41 سال کی عمر میں رہا کروا لیا گیا، ناقابل یقین کہانی سامنے آگئی

28 سال ماں کی قید میں رہنے والے شخص کو بالآخر 41 سال کی عمر میں رہا کروا لیا گیا، ناقابل یقین کہانی سامنے آگئی
فوٹو : رائٹرز

نیویارک(دھرتی نیوز ڈیسک) 2021ءکے لیے دنیا کے خطرناک اور محفوظ ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی گئی ہے اور لوگوں کو بتا دیا گیا ہے کہ انہیں کن ممالک میں سکیورٹی کے حوالے سے خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

میل آن لائن کے مطابق دنیا کے غیرمحفوظ ترین ممالک میں پہلے پانچ نمبروں پر لیبیا، شام، افغانستان، عراق اور سنٹرل افریقن ری پبلک کو خطرناک ترین ممالک قرار دیا گیا ہے۔

اس کے برعکس گرین لینڈ، سوئٹزرلینڈ، سلووینیا، ناروے، فن لینڈ اور ڈنمارک کو بالترتیب دنیا کے پرامن اور محفوظ ترین ممالک قرار دیا گیا ہے۔ 

 یہ فہرست ایک نقشے کی صورت میں جاری کی گئی ہے جس کی تیاری میں سیاسی و سماجی بدامنی کے مدنظر رکھا گیا ہے۔

نقشے میں سکیورٹی رسک کے پانچ درجے رکھے گئے ہیں۔ پاکستان کو بھی نقشے میں ’ہائی سکیورٹی رسک‘ کے دوسرے درجے میں رکھا گیا ہے۔

بھارت کو تیسرے ’درمیانے درجے کا سکیورٹی رسک‘ کے درجے میں رکھا گیا ہے۔نقشے میں بنگلہ دیش بھی پاکستان کے ساتھ دوسرے درجے میں موجود ہے۔

Facebook Comments