بدہ 24 اپریل 2024

گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی تبدیلی

گوگل میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی تبدیلی

گوگل کی مقبول ترین میپس میں حالیہ برسوں کی سب سے بڑی تبدیلی کی جارہی ہے اور وہ ہے فیس بک جیسا نیوزفیڈ۔

جی ہاں گوگل میپس میں نیوز فیڈ کو متعارف کرایا جارہا ہے جسے کمپنی نے اپنا نیا فیچر قرار دیتے ہوئے کمیونٹی فیڈ کا نام دیا ہے۔

اس فیڈ میں مقامی علاقے کی پوسٹس دیکھی جاسکیں گی جبکہ دیگر مواد بھی ہوگا۔

Facebook Comments