منگل 16 اپریل 2024

حکومت کیخلاف لانگ مارچ کر سکتے ہیں ، شاہد خاقان عباسی

حکومت کیخلاف لانگ مارچ کر سکتے ہیں ، شاہد خاقان عباسی

لاہور(دھرتی نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ حکومت کیخلاف لانگ مارچ کر سکتے ہیں ،کارکنوں کی گرفتاریاں 13 دسمبر کے جلسہ کی کامیابی کااعلان ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی بوکھلاہٹ سے ثابت ہوگیا لاہور کاجلسہ کامیاب ہوگا،آئندہ کالائحہ عمل 8 دسمبر کے سربراہی اجلاس میں کریں گے،انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ اور استعفوں کا آپشن کھلا ہے، حکومت کی کارکردگی ناقص ہے۔

Facebook Comments