جمعرات 25 اپریل 2024

کیا اداکارہ صبا قمر ڈبنگ کررہی ہیں؟

کیا اداکارہ صبا قمر ڈبنگ کررہی ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر نے مداحوں سے سوال کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ صبا قمر نے مداحوں سے سوال کیا کہ بتائیں کہ وہ کیا ڈبنگ کررہی ہیں۔

یاد رہے کہ صبا قمر نے انسٹاگرام پر مائیکروفون کے سامنے بیٹھے ایک تصویر شیئر کی اور مداحوں سے مشکل سوال کر کے انہیں بھی مشکل میں ڈال دیا تھا۔

صبا قمر کی پوسٹ پر مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے جواب دینے کا تانتا بندھ گیا جس کے بعد انہوں نے خود ہی بتایا کہ وہ اپنی نئی ویب سیریز کیلئے ڈبنگ کررہی ہیں۔

واضح رہے اداکارہ صبا قمر نے نادیہ افغن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’میں اپنی ویب سیریز ’مان جاؤ گی‘ کیلئے ڈبنگ کروارہی ہوں۔‘

View this post on Instagram

A post shared by

Facebook Comments