منگل 23 اپریل 2024

جلسے کی ناکامی کے بعداپوزیشن کابیانیہ اپنی موت مرگیا،فوادچودھری

جلسے کی ناکامی کے بعداپوزیشن کابیانیہ اپنی موت مرگیا،فوادچودھری

اسلام آباد(دھرتی نیوز) وفاقی وزیر فوادچودھری کاکہناہے کہ جلسے کی ناکامی کے بعداپوزیشن کابیانیہ اپنی موت مرگیا،حکومت کو بہرحال اپوزیشن کوراستہ دیناچاہئے،اپوزیشن سے مذاکرات کاآغازہوناچاہئے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ مینارپاکستان گراؤنڈمیں پانی ہوتاتواچکزئی جیسوں کوچلوبھرپانی میسرہوتا،یہ علیحدہ بات ہے کہ ڈھٹائی کی وجہ سےنہ ڈوبتے۔

Facebook Comments