جمعرات 25 اپریل 2024

نواز شریف تشویشناک حالت میں پیزا کھانے پہنچ گئے ، گورنرسندھ کا ٹوئٹ

نواز شریف تشویشناک حالت میں پیزا کھانے پہنچ گئے ، گورنرسندھ کا ٹوئٹ

گورنر سندھ  نے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ نواز شریف کو ڈاکٹرز نے پیزا تجویز کیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ن لیگی قائد و سابق وزیراعظم کو نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ نواز شریف انتہائی تشویشناک حالت میں ملک کی خاطر اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایک لندن کے مال پہنچ گئے ۔

گورنر سندھ نے مز ید لکھا کہ ڈاکٹرز نے انہیں احتساب سے پرہیز بتائی اورعمران خان کی حکومت تک پاکستان نہ جانے کا مشورہ بھی دیا ہے۔

Facebook Comments