جمعہ 29 مارچ 2024

برطانیہ میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے 506افراد کی اموات

برطانیہ میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے 506افراد کی اموات

لندن(دھرتی نیوز) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق آج برطانیہ میںکورونا سے  506 اموات جبکہ اب تک ٹوٹل 64,908 اموات ہوئیں ہیں۔ ڈیلی رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 18,450 ہے جبکہ آج تک ٹوٹل  1,888,116 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔کورونا وائرس کے ڈیلی ٹیسٹ 275,772 ہو رہے ہیں جبکہ آج تک ٹوٹل 45,696,135 لوگوں کو ٹیسٹ کیا جا چکا ہے۔

Facebook Comments