جمعرات 25 اپریل 2024

9 سال پہلے لڑکے نے آئی فون کے لیے اپنی کڈنی بیچ دی، آج یہ کس حال میں زندہ ہے؟

9 سال پہلے لڑکے نے آئی فون کے لیے اپنی کڈنی بیچ دی، آج یہ کس حال میں زندہ ہے؟
فوٹو : رائٹرز

 اسلام آباد(دھرتی نیوز) پاکستان میں ایلیٹ کلاس کی جانب سے طاقت کے مظاہرے اور عام آدمی کے ساتھ تکبر کے ساتھ پیش آنے کے واقعات اکثر پیش آتے ہیں، ان میں سے بعض واقعات اتنے سنگین نتائج کے حامل ہوتے ہیں کہ عام پاکستانی یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ وہ کم تر مخلوق ہے اور اس کی حیثیت کیڑوں مکوڑوں سے زیادہ نہیں ہے۔

ایسے واقعات ہمارے معاشرے میں موجود اس مائنڈ سیٹ کو بری طرح بے نقاب کرتے ہیں جو طبقہ اشرافیہ کی جانب سے عام آدمی کے بارے میں رکھا جاتاہے۔

اس کی ایک تازہ مثال سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو ہے جس میں ایک 19، 20 سالہ نوجوان ملٹری پولیس کے اہلکاروں کو گالیاں دیتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان لڑکا اپنے دوستوں کے ہمراہ ملٹری پولیس کے اہلکار کو گالیاں دیے رہا ہے ، جس میں وہ فون پر بھی بات کرتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ “بابا جلدی آجائیں، جاہل آدمی نے میری جیکٹ پھاڑ دی ہے اور بدتمیزی کی ہے” لڑکا ایم پی اہلکار کو غلیظ گالیاں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا رہا۔ ویڈیو میں لڑکے کو یہ کہتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہےکہ ” آج تو ختم ہے، اللہ کی قسم میں تیرے خوابوں میں آؤں گا”۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اتنی دیر میں گاڑی میں ایک شخص بھی آتا ہے جس کے سامنے بھی لڑکا اہلکار کو غلیظ گالیاں دیتا رہتا ہے اور ہاتھ میں کچھ پکڑی ہوئی چیز بھی اچھال دیتا ہے۔

لڑکے کے والد نےگاڑی سے اتر کرجھگڑے کاسبب پوچھنے کے بجائے اہلکار پر ہی چڑھائی کر دی۔

 خیال رہے کہ ایسے واقعات اکثرو بیشتر رونما ہوتے رہتے ہیں لیکن ان میں سے چند سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتے ہیں، جیسا کہ چند ماہ پہلے ایک کرنل کی بیوی بھی مشہنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں آئی فون خریدنے کے لیے 9سال قبل ایک نوجوان نے اپنا گردہ فروخت کر دیا تھا۔

آج یہ نوجوان کس حالت میں زندہ ہے؟ جان کر آپ بھی افسوس کرنے لگیں گے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس نوجوان کا نام وینگ شنگ کو ہے جس نے 2011ءمیں آئی فون خریدنے کے لیے اپنا گردہ فروخت کر دیا تھا۔ اس وقت اس کی عمر 17سال تھی۔

رپورٹ کے مطابق وینگ کو گردے کے عوض 3ہزار 273امریکی ڈالر دیئے گئے جس سے اس نے ایک آئی فون 4اور ایک آئی پیڈ 2خریدا تھا۔

وینگ کی انٹرنیٹ پر انسانی اعضاءخریدنے والے ایک آدمی سے ملاقات ہوئی تھی جس نے اسے گردہ فروخت کرنے کی ترغیب دی۔وسطی صوبے ہنان میں اس کی غیرقانونی سرجری کی گئی اور اس کا دائیاں گردہ نکالا گیا۔

 وینگ نے گردہ بیچ کر آئی فون کا چاﺅ تو پورا کر لیا لیکن اس کی صحت آج بھی انتہائی ناگفتہ بہ ہے اور وہ بستر کا ہو کر رہ گیا ہے اور اس کا روزانہ ڈائیلسزہوتا ہے ۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس کی جتنی بھی عمر باقی ہے، ممکنہ طور پر اسے بستر پر لیٹے لیٹے ہی گزارنی پڑے گی۔

ایک گردہ بیچنے کے چند ماہ بعد اس کے دوسرے گردے میں انفیکشن ہو گئی تھی۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس انفیکشن میں شدت آتی گئی اور اب اسے ہمہ وقت ڈائیلسز مشین لگی ہوتی ہے۔

ورہوئی جس نےبیریئر نہ ہٹانے پر سکیورٹی اہلکاروں کو گالیاں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔

Facebook Comments