جمعرات 18 اپریل 2024

اشتعال انگیزتقاریرکیس ،کیپٹن (ر) صفدراورعمران خالدکی ضمانتیں منظور

اشتعال انگیزتقاریرکیس ،کیپٹن (ر) صفدراورعمران خالدکی ضمانتیں منظور

گوجرانوالہ (دھرتی نیوز) گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے اشتعال انگیزتقاریرکیس میں گوجرانوالہ:کیپٹن (ر) صفدراورعمران خالدکی ضمانتیں منظورکرلیں۔

دھرتی نیوزکے مطابق گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے اشتعال انگیزتقاریرکیس کی سماعت ہوئی،کیپٹن(ر)صفدراورایم پی اے عمران خالدبٹ عدالت پیش ہو گئے،پولیس نے مقدمے کاریکارڈعدالت میں پیش کردیا،عدالت نے کیپٹن (ر) صفدراورعمران خالدکی ضمانتیں منظورکرلیں ،عدالت نے دونوں کوایک ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کاحکم دیدیا۔

Facebook Comments