جمعہ 29 مارچ 2024

ایف بی آر نے کیش بیک اسکیم کا اعلان کردیا

ایف بی آر نے کیش بیک اسکیم کا اعلان کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کیش بیک اسکیم کا اعلان کردیا۔ 

ایف بی آر کے مطابق سیلز ٹیکس کا5 فیصد صرف درجہ اول کے ری ٹیلرز سے خریداری پر واپس ملےگا۔

صارفین کو سہولت کے لیے ٹیکس آسان موبائل ایپ استعمال کرنا ہوگی جب کہ  ایف بی آر ویلٹ اکاؤنٹ کھولاجاسکےگا۔

Facebook Comments