جمعرات 25 اپریل 2024

اسلام آباد:کنٹریکٹ اساتذہ کا دھرنا مذاکرات کے بعد ختم

اسلام آباد:کنٹریکٹ اساتذہ کا دھرنا مذاکرات کے بعد ختم

اسلام آباد(دھرتی نیوز) پنجاب کے کنٹریکٹ اساتذہ کا بنی گالہ کے باہر احتجاجی دھرنا مذاکرات کے بعد ختم ہوگیا۔ڈی سی راولپنڈی انوار الحق کا کہنا ہے کہ پیر کو لاہور میں اساتذہ کے وفد سے ملاقات ہوگی۔

وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس اسلام آمیں احتجاج کرنے والے اساتذہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ اساتذہ ہماری مخالف جماعت مسلم لیگ (ن) نے بھیجے ہیں۔پنجاب کے سیکنڈری سکولوں کے کنٹریکٹ اساتذہ غیر مشروط طور پر مستقل کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔

Facebook Comments