منگل 23 اپریل 2024

وزارت تعلیم نے قومی تعلیم کی پالیسی کیلئے مشاورت کا عمل شروع کردیا، شفقت محمود

وزارت تعلیم نے قومی تعلیم کی پالیسی کیلئے مشاورت کا عمل شروع کردیا، شفقت محمود

اسلام آباد(دھرتی نیوز) شفقت محمود کاکہنا ہے کہ ملک کیلئے باقاعدہ قومی تعلیم کی پالیسی ضروری ہے،میری ہدایت پر وزارت تعلیم نے وسیع مشاورت کا عمل شروع کردیا۔

شفقت محمود کاکہنا ہے کہ ملک کیلئے باقاعدہ قومی تعلیم کی پالیسی ضروری ہے،میری ہدایت پر وزارت تعلیم نے وسیع مشاورت کا عمل شروع کردیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ہم نے واحد قومی نصاب سمیت متعدد اقدامات کئے ہیں ،ہم تمام تجاویز کا خیرمقدم کریں گے ۔

Facebook Comments