بدہ 24 اپریل 2024

پی ڈی ایم اب کہاں جلسہ کرنے جارہی ہے؟ اعلان ہوگیا

پی ڈی ایم اب کہاں جلسہ کرنے جارہی ہے؟ اعلان ہوگیا

 پشاور(دھرتی نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے زیر اہتمام 23دسمبر کو مردان میں ریلی اور جلسہ ہوگا جس سے دیگرکے علاوہ قائد جمیعت مولانا فضل الرحمن بھی خطاب کریں گے۔

اس سلسلے میں پی ڈی ایم کے صوبائی قائدین آج مردان کا دورہ کریں گے،پی ڈی ایم کے صوبائی کوآرڈینیٹر عبدالجلیل جان کے مطابق پی ڈی ایم کی جاری تحریک کے اگلے مرحلہ میں پورے ملک میں احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ 23 دسمبر سے شروع ہوگا۔

Facebook Comments