جمعہ 29 مارچ 2024

اٹلی کی حکومت کا موٹر وے ٹول جولائی تک منجمد کرنے کا فیصلہ

اٹلی کی حکومت کا موٹر وے ٹول جولائی تک منجمد کرنے کا فیصلہ

میلان (دھرتی نیوز انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی کی حکومت نے موٹر وے ٹول جولائی تک منجمد اور ہائیڈرو کاربن کی تلاش پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  اس حکمنامے کے مسودے کو  بدھ 23 دسمبر کو وزرا ء کی مجلس میں پیش کیا جائے گا  جس کے بعد  پورے اٹلی میں ہائیڈرو کاربن کی تلاش پر پابندی عائد کر دی جائے گی ۔

Facebook Comments