جمعرات 25 فروری 2021

حکومت کو اپوزیشن کو نکلنے کا راستہ دینا چاہیے: فواد چوہدری

حکومت کو اپوزیشن کو نکلنے کا راستہ دینا چاہیے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر  برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن کو نکلنے کا راستہ دینا چاہیے، ہمیں مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کی پارٹی میں جو ٹوٹ پھوٹ ہوئی ہے، یہ سلسلہ یہیں تک نہیں رُکے گا بلکہ یہ ن لیگ تک جائے گا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ لاہور جلسے کے بعد اپوزیشن کی تحریک ختم ہو چکی ہے لیکن اس کے باوجود حکومت کو اپوزیشن کو نکلنے کا راستہ دینا چاہیے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان کے لیے پی ڈی ایم، مریم یا بلاول کوئی چیلنج نہیں ہیں لیکن ہمیں مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے۔

Facebook Comments


Dharti News Sports Bulletin 7 PM Dharti News Germany and Europe News Bulletin 04 PM Local And International Latest News – Dharti News Local and International News Bulletin 02 PM Lockdown Latest News – Dharti News Headlines 12 PM | لاک ڈاؤن منصوبہ، بکنگ میں 500فی صد اضافہ Sports News Today – Dharti News Sports Bulletin 7 PM Dharti News Germany and Europe News Bulletin 04 PM



0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x