منگل 16 اپریل 2024

جرمنی نے کورونا وائرس کے خلاف آپریشن شروع کردیا 101 خاتون سے ویکسینیشن کااغاز

جرمنی نے کورونا وائرس کے خلاف آپریشن شروع کردیا 101 خاتون سے ویکسینیشن کااغاز
فوٹو : رائٹرز
برلن،( رپورٹ مہوش خان) جرمنی نے کورونا وائرس کے خلاف آپریشن شروع کردیا 101 خاتون سے ویکسینیشن کااغاز 
جرمنی میں کورونا وائرس ویکسینیشن کا باقائدہ اغاز آج اتوار 27 دسمبر سے ھورہا ھے جبکہ 80 سال سے زائد العمر افراد اسپتال انتظامیہ کو ترجیح بنیادوں پر رکھا گیا 
جرمنی کے مغربی صوبے سیکسنی کے شہر انہالٹ کے ہالبرسٹیڈ کے بزرگ رہائشی بلڈنگ کے 59 افراد میں 40 افراد کو ویکسین دیا گیا جبکہ سب سے پہلے ہفتے کو 101 سالہ خاتون اڈتھ کوئزالہ کریجر کو کورونا وائرس کے ویکسین لگایا گیا خاتون ماسک کے  ساتھ خوشی محسوس کر رہی تھی مقامی اسپتال انتظامیہ نرس اور ڈاکٹر نےمیڈیا کو بتایا کہ ابھی ہم نے اس ادارے بزرگ ولڈ ہوم میں موجود 59 رہائشی افراد میں سے 40 افراد کو یہ ویکسین دیا گیا ھے جبکہ یہاں موجود ولڈ ہوم و اسپتال کے 10 ملازمین کو بھی ویکسین دیا گیا ھے 
جرمنی میں باقاعدہ اغاز  آج سےکیا جائے گا جس میں زائد العمر افراد اور اسپتالوں میں کام کرنے والے ڈاکٹر ونرسز کو ترجیح بنیادوں پر ویکسین دیا جائےگا جبکہ جرمنی ریڈ زون قرار دیئے اضلاع کو بھی ترجیح بنیادوں پر ویکسین پہنچادیاگیا ہیں 
امید ظاہر کی جارہی ھے کہ بزرگوں کے علاوہ ڈاکٹرز نرسز کے ساتھ. اسپتالوں میں زیر علاج کورونا وائرس کے سریس مریضوں کو ویکسن دیا جائےگا ۔

Facebook Comments