جمعہ 29 مارچ 2024

اسلا م آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلا م آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(دھرتی نیوز)اسلا م آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

دھرتی نیوزکے مطابق زلزلے کے جھٹکے شانگلہ، سوات اور دیگر علاقوں میں محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز کاکہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ2 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز دیر کے مشرق میں 25 کلومیٹر تھا،زلزے کی زیرزمین گہرائی 30 کلومیٹر تھی۔

Facebook Comments