جمعہ 19 اپریل 2024

نیب نے خواجہ آصف کی گرفتاری کی وجوہات اوراثاثوں کی دستاویزات جاری کردیں

نیب نے خواجہ آصف کی گرفتاری کی وجوہات اوراثاثوں کی دستاویزات جاری کردیں

اسلام آباد(دھرتی نیوز) نیب نے خواجہ آصف کی گرفتاری کی وجوہات اوراثاثوں کی دستاویزات جاری کردیں۔

دھرتی نیوز کے مطابق دستاویز کے مطابق خواجہ آصف نے 40 کنال کی زمین لی،خواجہ آصف نے کینٹ ہاﺅسنگ سوسائٹی میں پلاٹس بھی خریدے،خواجہ آصف کے اسلام آباد میں 2 اپارٹمنٹس بھی ہیں ۔

دستاویز کے مطابق خواجہ آصف نے مختلف کمپنیوں سے 813 ملین کی سرمایہ کاری کی،معلوم ذرائع آمدن سے خواجہ آصف کی آمدن592 ملین بنتی ہے۔

Facebook Comments