جمعہ 29 مارچ 2024

آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویکسین کووڈ سے بچانے کے لیے کس طرح کام کرتی ہے؟

آکسفورڈ یونیورسٹی کی ویکسین کووڈ سے بچانے کے لیے کس طرح کام کرتی ہے؟

برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے برٹش۔سوئیڈش کمپنی آسترازینیکا کے ساتھ مل کر ایک کورونا وائرس چاڈ آکسل این کوو 19 کو تیار کیا، جس کا استعمال 4 جنوری سے برطانیہ میں شروع کردیا گیا ہے۔

یہ ویکسین کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے 70 سے 90 فیصد تک موثر قرار دی جارہی ہے، جس کا انحصار پہلے ڈوز کی مقدار پر ہے۔

بھارت نے بھی اس ویکسین کے استعمال کی منظوری دی اور وہاں اسے کووی شیلڈ کا نام دیا گیا ہے۔

Facebook Comments