منگل 23 اپریل 2024

بالی وڈ کنگ شاہ رخ کی اس جیکٹ کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

بالی وڈ کنگ شاہ رخ کی اس جیکٹ کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

کروڑوں لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کچھ عرصے سے بڑی اسکرین پر تو نظر نہیں آئے لیکن ان کے مداح سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پسندیدہ اسٹار کو ضرور دیکھ لیتے ہیں۔

حال ہی میں نئے سال کے آغاز کے موقع پر شاہ رخ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کو خاص پیغام دیا۔

اس ویڈیو پیغام میں اداکار شاہ رخ خان کالے رنگ کی جیکٹ میں نظر آرہے ہیں اور آپ اس جیکٹ کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے۔

س سے قبل شاہ رخ خان کو یہ جیکٹ 2019 میں ریاض ائیرپورٹ پر پہنے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اب شاہ رخ نے نئے سال کے موقع پر مداحوں کے لیے ویڈیو پیغام کے دوران یہی جیکٹ پہنی جس کی قیمت بھارتی 2 لاکھ 70 ہزار 800 روپے ہے۔

شاہ رخ خان کی جیکٹ کی پاکستانی قیمت کی بات کریں تو یہ 5 لاکھ 94 ہزار  روپے سے زائد بنتی ہے۔

Facebook Comments