ھفتہ 20 اپریل 2024

کووڈ کی وہ علامت جو بیماری کی شدت کی پیشگوئی کرسکتی ہے

کووڈ کی وہ علامت جو بیماری کی شدت کی پیشگوئی کرسکتی ہے

سونگھنے کی حس میں اچانک کمی آنا یا مکمل ختم ہوجانا کورونا وائرس کی علامات کا حصہ قرار دیا جاتا ہے۔

مگر اب پہلی بار بتایا گیا ہے کہ یہ علامت مریضوں میں کووڈ 19 کی شدت اور صحتیابی کی شرح کی پیشگوئی بھی کرتی ہے۔

یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔

Facebook Comments