جمعرات 25 اپریل 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کا مثبت آغاز ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کاروبار کے آغاز  کے دوران ہی 100 انڈیکس میں 417 پوائنٹس اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تاہم دوران کاروبار انڈیکس 46 ہزار 53 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا ہے۔

Facebook Comments