افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے پیپلز پارٹی کی وال چاکنگ

پاکستان پیپلز پارٹی نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کےلئے کراچی میں وال چاکنگ کی ۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے پاک فوج کے حق میں کراچی میں وال چاکنگ کی، جس میں پاک فوج زندہ باد، پاک آرمی زندہ باد کے نعرے درج ہیں۔
پیپلزپارٹی نے پاک فوج کے شہدا کو بھی خراج تحسین کیا۔
ذرائع کے مطابق وال چاکنگ شاہ فیصل سے کورنگی کو ملانے والے پل پر کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں