جمعرات 28 مارچ 2024

شادی شدہ خاتون کو پسند کرنے والے شخص نے خواہش پوری نہ ہونے پر اسے قتل کر دیا

قتل

بہاولنگر (دھرتی نیوز) بہاول نگر میں ایک شخص نے شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کردیا ہے ۔

ڈی ایس پی زبیر بنگش کے مطابق واقعہ مہار شریف میں پیش آیا جہاں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون کو مشروب میں مبینہ طور پر زہر ملاکر پلادیا اور قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، خاتون کی 5 سال قبل شادی ہوئی تھی اور 2 بچے تھے۔

Facebook Comments